Showing posts with label Kayani. Show all posts
Showing posts with label Kayani. Show all posts

To Coup Or Not To Coup: Army


سیلا ب  کے بعد…………. کيا پاکستان آرمی پارٹی اقتدار پر مکمل قبضہ کرے گی؟

قدرتي آفات سڑکوں , مکانوں , کارخانوں , فصلوں او دوسری نظر آنے والی چیزوں کے ساتھ بہت سی نادیدہ چیزوں کو بھی تباہ کر  دیتی ہیں خاندان، معاشرتی اقدار ،قا بل حملہ افرا دIndividuals Vulnerable اور معیشت قدرتی آفت  کا سب سے بڑا شکا ر ہوتے ہیں.برما Myanmar جیسے ممالک کے استثنا ء کے ساتھ جہاں ایک حالیہ قدرتی آفت کے بعد حکومت نے بین الاقوامی اداروں کو  کڑی شرائط کے ساتھ ملک مین  داخل ہونے کی اجازت دی  قدرتی آفت کے فوري بعد عمومی طور پر حکومت ،خاندان ، معاشرتی اقدار  اور عقائد کے محافظ اس قدر کمزور ہو جاتے ہیں کہ وہ کمک  Reliefکی سرگرمیوں کی نہ صرف مخالفت نہیں کرتے بلکہ ان سے اپنا حصّہ بھی وصول کرتے ہیں. اس دور جو کہ عمومی طور پر تین سے چھ ما ہ کا ہوتا ہےکے بعد بحالی کا دور شروع ہوتا ہے یہ وہ مرحلہ ہے جہاں سے مختلف قوتوں کے درمیان ٹکراؤ کا آغاز ہوتا ہے.

ریاستی ادارے اپنی طاقت کے تحفظ یا پھیلاؤ ، قدامت پرست پرانی اقدار کے تحفظ اور طاقت ور ترقی یافتہ ملکوں کی حکومتیں اور ان حکومتوں کی امداد پر انحصار کرنے والے غیر سرکاری ادارے معیشت اور سماج کی کثیر القومی کمپنیوں کے مفادات کے مطابق تشکیل نو کی کوششوں کا آغاز کرتے ہیں . اس سا رے عمل میں ایک کمزور سی آواز ایکشن ایڈ، آکسفیم ، ایم ایس ایف ہالینڈ جیسی تنظیموں کی بھی ہوتی ہے جو کہ یورپین یونین کے وسیع تر انسانی حقوق کے ایجنڈا یا  یورپی عوام کی خواہشات  کے علم بردار ہیں اور  تعمیر نو کے غریب دوست ہونے پر اصرار کرتے ہیں اورکبھی کبھی  مثبت مقامی روایت کو قائم رکھنے کی حمایت کرتے ہیں لیکن اس سا رے عمل میں فیصلہ کن کردار بااثر ملکی طبقات  اور وہ ملک اور ادارے ادا کرتے ہیں جو زیادہ بڑی رقم ادا کرتے ہیں پچلے پانچ چھ سالوں میں آنے والی بڑی قدرتی آفا ت کا مطالعہ ہمیں بتاتا ہے کہ ایک تو  قدرتی آفت کے شکا ر ملک کو اکیلا نہیں چھوڑا جاتا دوسرے بڑی آفت کو اس علاقے میں سماجی اور معاشی ڈھانچے میں طویل اللمدت تبدیلی کے لیے ایک موقع سمجھ کر علاقے میں بڑی سرمایہ  کاری کی جاتی ہے. جس انقلاب فرانس کا ذکر پاکستان کے رجعت پسند دانشور چند دن پہلے تک کرتے رہے ہیں اس سے بچنے کے لیے دنیا میں ایک بہت بڑیHumanitarian Aid انڈسٹری موجود ہے یہی وجھ ہے کہ سونامی اور ہیٹی کا زلزلہ کسی انقلاب فرانس پر منتج نہیں ہوا.بلکہ سونامی انڈونیشیا کے صوبہ آچے سے مسلح کشمکش ، مذہبی انتہاپسندی اور عورتوں اور بچوں کو محکوم رکھنے کی اقدار کو بہا کر لے گیا جن کے احیا کے لیے سونامی کے چھٹے سال میں مذہبی انتہا پسندوں کو ایک نئی محاز آرائی شروع کرنا پڑی ہے قدرتی آفات 

Kayani: A non-political general

“About two months ago, I met General Kayani and he had very categorically said that he was not willing to accept an extension,” said (retd.) Group Captain Sultan Hali in the programme, ‘Reporter’ on DawnNews TV.

It was surprising to learn about General Kayani’s intentions from Captain Hali who has been the spokesman of Pakistan Air Force for a long time and is now on the Inter Services approved list of defence analysts.

The next question was obviously as to what transpired during the past two months which made General Kayani accept an extension which has raised questions about his reputation as a professional soldier.

“There is a lot which has changed during the past two months which may have convinced General Kayani to change his mind about accepting an invitation,” said Captain Hali. “There may have been pressure from the Americans who want continuity in the policies in the war against terror. Secondly, the elected government’s decision to give an extension to him forced General Kayani to accept the decision.”

“I have also heard that former generals, including former Army Chief General Abdul Waheed Kakar also tried to convince General Kayani to accept the invitation,” Captain Hali added.

It is surprising that the US changed the line of command from General Stanley McChrystal to General Petraeus during an offensive in Afghanistan but wanted General Kayani to continue in Pakistan. And that too, without any attempts at lobbying by the vested lobbies which had already ensured an extension for DG ISI Lt. General Ahmed Shuja Pasha.
Designed and Developed By Amir Sayani